Posts

گزشتہ 10 ماہ سے پاکستان بھر میں پری پول دھاندلی کے لئے بدترین آئین شکن اور غیر قانونی ہاتھکنڈے آزمائیں جا رہے ہیں جن کا احاطہ اس ویڈیو میں کیا گیا ہے برائے مہربانی ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں شکریہ آپکا اپنا نــــیوزچینل ایلون نیوز 📶 مزید ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارا فیس بُک پیج لائیک اور فالو ضرور کریں شکریہ 👇

Image
ہر خبر پورا سچ 11 نیوز چینل پر 📶

03191541502

Image
ہر خبر پورا سچ 11 نیوز چینل پر 📶

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی ، چوہدری مونس الٰہی اور چوہدری حسین الٰہی کی ملاقات سیاسی امور اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال

Image
ہر خبر پورا سچ 11 نیوز چینل پر 📶

لانگ مارچ کے دوران حادثہ، نجی ٹی وی کی خاتون صحافی جاں بحق دعا ہے اللہ ان کے لواحقین کو صبر دے، عمران خان #11Newshd #ImranKhan #LongMarch #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ

Image
ہر خبر پورا سچ 11 نیوز چینل پر 📶

‏حالات کی سنگینی کا اندازہ بس اس بیان سے ہی لگا لیجئے 🤣 عمران خان پھر آرہا ہے 22 کروڑ عوام کی طاقت سے ✌️🇵🇰🇧🇫 #ملک_بچاؤ_عمران_خان_کو_وزیراعظم_بناؤ ✌️🇵🇰🇧🇫✌️🇵🇰🇧🇫🇧🇫✌️🇵🇰🇧🇫✌️🇵🇰

Image
ہر خبر پورا سچ 11 نیوز چینل پر 📶

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے عمران خان کی نااہلی شرط تھی ۔۔ # غلامی نا منظور

Image
 

چارسدہ : تھانہ عمرزئی کی حدود ترنگزئی مفتی آباد میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل بلال شہادت کے مرتبے پر فائز ہوگئے۔

Image