بہت پیاری حدیث ھے، براے مہربانی پورا پڑھیں *نبی پاک صلی اللّه علیہ وسلم* نے فرمایا جب تم کچھ بھول جاؤ تو مجھ پر درود بھیجو ، انشا اللّه یاد آ جاۓ گا یہ بہت قیمتی حدیث ھے سب کو بتاؤ اپنے دل میں مت رکھو. سوال: نماز میں دو سجدے کیوں ھوتے ھیں ؟ *جواب*: جب اللّه نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا لیکن ابلیس نے نہیں کیا تو اسکو مردود قرار دے کر جنت سے نکال دیا. ابلیس کی یہ حالت دیکھ کر فرشتوں نے سجدہ_شکر ادا کیا اور کہا *اے اللّه تیرا شکر ھے تو نے ھمیں اپنا حکم بجا لانے اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائی* وہ دو سجدے آج تک نماز میں ادا کئے جا رھے ھیں. *1: سجدہ_حکم* *2: سجدہ_شکر* ایک صحابی رضہ نے *حضور_پاک صلی اللّه علیہ وسلم* سے پوچھا ھمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ھماری نماز قبول ھو گئی ؟ *آپ صلی اللّه علیہ وسلم* نے فرمایا :- *جب تمہارا دل اگلی نماز پڑھنے کا کرے تو سمجھنا کہ تمھاری نماز قبول ھو گئی* *سبحان اللّه* کچھ لوگ ایسے میسج کو فارورڈ نہیں کرتے تو *اللّه تعالی* نے فرمایا ھے. *اگر تم مجھ کو رد کرو گے تو میں تمہیں اپنی نظر میں رد کر دونگا* جب شیطان مردود نے کہا کہ اے رب ، تیری عزت کی قسم ، میں تیرے بندوں کو ھمیشہ بہکاتا رھوں گا جب تک انکی روحیں انکے جسموں میں رهینگی *اللّه رب العزت* نے ارشاد فرمایا :- *مجھے قسم ھے اپنی عزت و جلال کی اور اپنے اعلی مقام کی* *جب تک وہ مجھ سے استغفار کرتے رهینگے، میں انکو بخشتا رھوں گا.* *✨سبحان اللّه✨* ھمارے *پیارے نبی صلی اللّه علیہ وسلم* کی کچھ پیاری عادات *1:چلتے وقت نگاہ نیچی رکھتے* *2: سلام ھمیشہ پہلے کرتے* *3: مہمان نوازی خود کرتے* *4: نفل نماز چھپ کر پڑھتے* *5: فرض عبادت سب کے سامنے کرتے* *6: بیمار کی مزاج پرسی کرتے* *7: جب کھڑے ھوۓ غصہ آیا تو لیٹ جاتے* *8: مسواک کرتے* *9: عشاء سے پہلے کبھی نہ سوتے* *10: کبھی کھل کر نہ ھنستے، صرف مسکراتے* *اللّه پاک* یہ میسج آگے بھیجنے والے کی ھر جائز تمنا پوری کرے *آمین* جب *حضور صلی اللّه علیہ وسلم* کے وصال کا وقت قریب آیا تو *آپ صلی اللّه علیہ وسلم* نے *جبریل علیہ السلام* سے پوچھا کہ *کیا میری امت کو بھی موت کی اتنی تکلیف برداشت کرنی پڑیگی* تو فرشتے نے کہا *جی* تو *آپ صلی اللّه علیہ وسلم* کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ھو گیۓ تو *اللّه تعالی* نے فرمایا :- *اے محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم آپکی امت اگر ھر نماز کے فورا بعد آیت الکرسی پڑھےگی تو موت کے وقت اسکا ایک پاؤں دنیا میں ھو گا اور ایک جنت میں* *✨سبحان اللّه✨* جو شخص سوتے وقت 21 بار *بسمہ اللّه* پڑھتا ھے. *اللّه تعالی فرشتوں سے فرماتا ھے کہ اسکی ھر سانس کے بدلے نیکی لکھو* *✨سبحان اللّه✨* آپکے موبائل میں جتنے نمبر ھیں اور گروپس ھیں ان سب کو فارورڈ کریں . اگر آپکا دل کرے تو مجھے بھی فارورڈ کر سکتے.

Comments

Popular posts from this blog

بریکینگ نیوز کرک،شہید کی قبر اورقومی پرچم کی بے حرمتی کرنیوالے گرفتار کرک(شعبہ تعلقات عامہ) صابر آباد کے علاقے میں شہید کے قبر اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے ملزمان گرفتار مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق کرک کے علاقے صابر آباد میں ایک شہید کی قبر اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کے افسوسناک واقعے پر ڈی پی او کرک شہباز الٰہی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی اہس پی ہید کوارٹر فضل اکبر خٹک کو اس گھناؤنے فعل میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا۔ جس پر ڈی ایس پی فضل اکبر خٹک نے ایس ایچ او شادی اللہ خان کے ہمراہ کاروائی کرکے دو ملزمان گلزار خان ولد خواجہ احمد خان اور خادم گل ولد غازی مرجان ساکنان لواغر چنی خیل کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے کچھ گھریلوں ناچاقیوں کی بناء پر شہید حضرت اللہ ولد ارلان بادشاہ سکنہ لواغر چنی خیل کے قبر کی بے حرمتی کرکے قبر پر لگے پاکستانی پرچم کو اکھاڑ کر اور گلدستوں کو پھینکا گیا تھا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف123B/297/506/34 کے تحت تھانہ صابر آباد میں مقدمہ درج کر لیا۔ اس واقعے کو قومی وقار اور شہداء کے قربانیوں کی توہین قرار دیتے ہوئے ڈی پی او شہباز الٰہی نے اس میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ڈی پی او شہباز الٰہی نے مزید کہا کہ شہداء کی قربانیاں ہمارے لیے مقدس ہیں اور ان کی قبروں اور قومی پرچم کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔